Sign up & Join Team
Free shipping all over Pakistan
Welcome to Al Touheed Food
Desi Ghee

Why doesn’t desi ghee freeze in winter?دیسی گھی سردیوں میں کیوں نہیں جمتا؟

Buffalo Desi Ghee

بھینس کا جو دیسی گھی ہے اس میں چکناہٹ ذیادہ ہوتی ہے اور یہ گرمیوں میں بھی جم جاتا ہے تر سرد یا کچھ تر گرم بھی کہتے تو تری کا غلبہ ذیادہ ہوتا ہے

Cow Desi Ghee

لیکن گائے کا دیسی گھی خاص کر ہمارے علاقے کے گرم خشک ۔خشک گرم علاقوں کی جو دیسی گائے انکا دیسی گھی( گرم تر) مزاج کا حامل ہوتا ہے

اس میں کافی مقدار قدرتی حیوانی سلفر کی ہوتی ہے اور وہ حصہ لیکوڈ ہوتا ہے اور اس حصہ میں چکنائٹ اتنی نہی پائی جاتی لیکن اسکا کچھ حصہ چکنائٹ والا بھی ہوتا ہے لیکن جو حیوانی سلفر مزاج کا حصہ ہوتا ہے سخت سردی میں بھی تقریبا اتنی جلدی نہیں جمتا ،

عام بیچنے والے کیا کرتے کہ اسکا جو چکنائٹ والا حصہ ہوتا اسکو اور تری کو مکس کرلیتے اچھی طرح وہ یکجان ہوجاتا یا پُھٹیاں سی بن جاتی اور اس میں لیکوڈ حصہ بانٹ جاتا ہے تو محسوس نہی ہوتا کہ اس میں لیکوڈ حصہ ہے کہ نہیں ہے لیکن اگر اسکو فورا تیار کرکے رکھا جاے جتنی مرضی سردی ہو یہ اوپر تری والا حصہ سلفر والا ویسے کا ویسے موجود رہے گا
جب تک آپ اسے یکجان کرنے والا عمل نہ کریں تو یہ خالص گاے کا دیسی گھی کی میں نے بات کی ہے اسکے ساتھ یہ لوازمات ہیں اور وہ کیوں ہے کہ اسکا تری والا حصہ قدرتی حیوانی سلفر مزاج کا ہوتا ہے جسکو چکھ کر کھاکر بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے اور یہ اللہ کہ قدرت ہے

اب اسکے طبی فوائد کیا ہیں بھائی جو حکماء لوگ اسکو سمجھتے ہیں بلکہ میرے ساتھی حکیم یاسر صاحب انہوں نے تو مجھے کہا کہ مجھے الگ سے یہ تری والا حصہ ہی دیا کرو
اب اسکے جو فوائد ہیں آپ اسکو کھائیں تو جسم میں بہت تیزی سے کولیسٹرول کو کم کرتا ہے فاسد مادوں کو خارج کرتا ہے گرم تر مزاج ہے نہ اسکا اسلیے دل کے لیے بہت اچھا ہے خارش کے کے لیے کمال چیز ہے
یہ اب کی بات نہی کتب میں کئی جگہوں پر ہم نے اچھے طبیبوں کی یہ بحث پڑی ہے کہ گاے کا گھی میں قدرتی حیوانی سلفر ہوتا ہے اور اسکے فوائد کیا کیا

اسلیے حاصل بحث یہی ہے کہ گاے کا دیسی گھی پیور میں کچھ حصہ لیکوڈ ہوتا ہے تو پریشان نہ ہوجایا کرو وہ دیسی گھی ہی ہوتا ہے اور اسکا استعمال بالکل درست ہے

The desi ghee of buffalo has more fat in it and it freezes even in summer, but even if it is cold or a little hot, it is more dominated by teri.
But the indigenous ghee of the cow, especially the indigenous cow of the hot and dry regions of our region, has a (hotter) nature.

It contains a lot of natural animal sulfur and that part is liquid chicknite is not found in this part, but some of it is also with chicknite, but the animal sulfur that is part of the temperament is almost as fast even in severe cold. doesn’t freeze,

What the common sellers used to do was to mix the chickenite part of it with the tri, it would be well combined or it would become lumpy and the liquid part would be distributed in it, so it would not be felt whether it has liquid part or not. If it is prepared immediately and kept as cold as desired, this upper part with sulfur will remain as it is
As long as you don’t process it unifying, it’s pure cow’s country ghee that I’ve talked about with these ingredients and that’s because the fat has a natural animal sulfur flavor that can be judged by tasting it. It can be applied and it is Allah’s power.

Now, what are its medical benefits, brother, the wise people understand it, but my colleague Hakeem Yasir Sahib told me to give me only this tri-vala part separately.
Now what are its benefits, if you eat it, it reduces cholesterol very quickly in the body, it removes irregular substances, it has a hotter temper, it is not hot, it is perfect for the heart, it is a wonderful thing for itching.
This is not the case anymore. In many places in the books, we have heard the discussion of good doctors that cow’s ghee contains natural animal sulfur and what are its benefits.

Therefore, the argument is that some part of cow’s desi ghee is liquid in the pure, so don’t worry, it is only desi ghee and its use is correct.

Leave a Reply

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping